سوال نمبر 2۔ ملک کے سیاسی حالات میں چوہدری محمدعلی حسین شہید سہروردی اور ملک فیروز خان نون کے کردار کی وضاحت کریں۔

سوال نمبر 3۔ پاکستان میں اردو ادب کی مختلف اصناف سخن کے ارتقاء کے بارے میں تفصیل بیان کریں۔

سوال نمبر 4 پاکستان اور امریکہ کے ابتدائی دور کے تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کے اتار چڑھاؤ کوزیر بحث لائیں۔

سوال نمبر5۔ 1956ء کے آئین کے اہم پہلوؤں کی وضاحت کریں۔

سوال نمبر6۔ ریڈ کلف ایورڈ کے متعلق مفصل تحریر کریں۔

سوال نمبر 7- پاکستان کی خارجہ پالیسی مد نظر رکھتے ہوئے دیگر ممالک سے پاکستان کے تعلقات زیر بحث لائیں۔



Download PDF file for solution of all questions at this link.


Click Here