سوال نمبر 2۔ صوفی کیسے کہتے ہیں؟ جنوبی ایشیا کے صوفیا کے سلسلوں کا مختصرحال لکھیں اور بتائیں کہ صوفیاء نے کس طرح دین کی خدمت کی؟
جواب
صوفی صُفہ سے مشتق ہے۔ صُفہ سے مراد مسجد نبوی صلی الله علیہ و آلہ وسلم کا صُفہ (چبوترہ) ہے۔ یہ لفظ اہلِ صفہ کی طرف منسوب ہے۔ اہلِ صفہ وہ چند صحابہ کرام تھے جنہوں نے اپنے آپ کو دنیوی معاملات سے علیحدہ کر کے رسول الله صلی الله علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ کے لئے وقف کر دیا تھا، یہ لوگ اصحابِ صُفہ کہلاتے ہیں ۔۔ گویا یہ بارگاہ نبوی صلی الله علیہ و آلہ وسلم کے خاص طالب علم تھے۔ یہ لوگ سادہ لباس پہنتے تھے اور غذا بھی سادہ استعمال فرماتے تھے۔ ( ابن تیمیہ کے مطابق رسول الله صلی الله علیہ و آلہ وسلم نے انہیں سوال کرنے سے بلکل منع کر دیا تھا۔) چونکہ صوفیاء کرام کی زندگی میں اصحابِ صفہ کی زندگی کی جھلک موجود ہوتی ہے، اس وجہ سے ان کو صوفی کہا جاتا ہے
سوال نمبر 3۔ تحریک خلافت کے اسباب کی وضاحت کریں۔ اس کے مقاصد کیا تھے؟ تحریک کیوں ختم ہوئی ؟
سوال نمبر 4 گول میز کانفرنس پرنوٹ لکھیں اور ان کی ناکامی کی وجوہات تفصیل سے بیان کریں۔
سوال نمبر5۔ 1857ء جنگ آزادی کی اہم وجوہات بیان کریں
سوال نمبر6۔شاہ ولی اللہ کی دینی وسماجی خدمات بیان کریں۔
0 Comments